اینٹی کرپشن کی وراثتی اراضی میں جعلی انتقالات پر کارروائی

  اینٹی کرپشن کی وراثتی اراضی میں جعلی انتقالات پر کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کو رزڑ ضلع صوابی میں وراثتی اراضی میں جعلی انتقالات کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی جس پر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے تفصیلی انکوائری شروع کی۔ انکوائری میں وراثتی اراضی میں ریونیو سٹاف کی ملی بھگت سے جعلی انتقالات ثابت ہونے پر مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بعد ایف آئی آر درج کرلی گئی، ایف آئی آر میں نامزد خالد عثمان پٹواری، سابق گردآور سرکل حامد حسین اور تبدیلی کے گواہ شہزاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔