گھوٹکی‘پولیس مقابلہ‘جلالپور پیروالا کا شہری بحفاظت بازیاب‘ملزم فرار
ڈھرکی (نامہ نگار)گھوٹکی پولیس نے مقابلہ کے بعد ملتان کے (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
01 مغوی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ تقریبا دو ماہ قبل محمد شعیب قریشی سکنہ پیر والا تحصیل جلالپور ضلع ملتان پنجاب کو نا معلوم اغوا کاروں نے نسوانی آواز پہ بلا کر اغوا کر لیا تھا۔ ڈی ایس پی اباوڑو عبدالقادر سومرو کو حساس اداروں کی نشاندھی کے ذریعے اطلاع ملی کہ ڈاکو/اغوا کار ایک مغوی کو کسی دوسری جگہہ شفٹ کرنے جا رہے ہیں۔ جس پر آپریشن کرکے مغوی کو بازیاب کرایا گیا۔