سرکاری ادارے عوامی مسائل حل کریں‘ محتسب اعلیٰ سندھ
ڈہرکی (نامہ نگار)محتسب اعلی سندھ گھوٹکی کے ریجنل ڈائریکٹر فضل محمد شیخ نے کہا ہے کہ محتسب اعلی سندھ کا ادارہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہے، عوام کو(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
چاہیے کہ سرکاری اداروں کے خلاف اپنی شکایات جمع کروائیں ان کو جلد انصاف فراہم کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ بوائز ھائی اسکول قادرپور میں منعقدہ ادارہ کے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محتسب اعلی سندھ گھوٹکی کے ریجنل ڈائریکٹر فضل محمد شیخ نے کہا ہے کہ محتسب اعلی سندھ کا ادارہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہے، عوام کو چاہییکہ سرکاری اداروں کے خلاف اپنی شکایات جمع کروائیں ان کو جلد انصاف فراہم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمینٹ بوائز ھائی اسکول قادرپور میں منعقدہ ادارہ کے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عوامی شکایت کا نوٹس، محتسب اعلی سندھ گھوٹکی کے ریجنل ڈائریکٹر فضل محمد شیخ، گورنمینٹ پرائمری اسکول محمد مٹھل نائچ پہنچ گئے، اسکول کا جائزہ لیا، ایگزیکیوٹو انجنیئر ایجوکیشن ورکس کو عمارت تعمیر کروانے کے لئے رپورٹر بنانے کی ہدایت جاری. تفصیلات کے محتسب اعلی سندھ کے ریجنل ڈائریکٹر گھوٹکی فضل محمد شیخ نے عوامی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے گوٹھ مٹھل نائچ کے پرائمری اسکول کا دورہ کیا جہاں پر 386 بچے ٹینٹ میں پڑہ رہے تھے اس موقع پر انہوں نے ایجوکیشن ورکس کے ایگزیکیوٹو انجنیئر کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اسکول کی عمارت تعمیر کروانے کے س