ٹھٹھہ صادق آباد‘ایل پی جی ری فلنگ دکانوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز 

    ٹھٹھہ صادق آباد‘ایل پی جی ری فلنگ دکانوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار)ڈی پی او خانیوال اسماعیل الرحمن کھاڑ(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

ک کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد رائے قیصر کھرل کی سربراہی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر ری فلنگ شاپ مالکان کے خلاف مہم کے سلسلے میں سب انسپکٹر ذوالفقار علی نے پل 14 پر ایل پی جی گیس سلنڈر ری فلنگ شاپ پر چھاپہ مار کر دوکاندار احمد دین کو گرفتار کرکے ری فلنگ کا سامان گیس سلنڈر اور مشین برآمد کرلی، پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی طرف سے دوکاندار احمد دین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔