شجاع آباد‘چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے وفد کی ملاقات

    شجاع آباد‘چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے وفد کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد(تحصیل رپورٹر) شجاع آباد کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

 زبیر شریف نے  چیئرمین  پارلیمانی کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون سے  ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک زبیر شریف نے رانا محمد قاسم نون کو شہر کے بنیادی مسائل سے آگاہ کیا جس پر رانا محمد قاسم نون نے موقع پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ملک زبیر شریف نے رانا محمد قاسم نون کا شکریہ ادا کیا