زکریا یونیورسٹی‘پراجیکٹ کیلئے خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ‘ذرائع

    زکریا یونیورسٹی‘پراجیکٹ کیلئے خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ‘ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی  میں پراجیکٹ کے لئے خالی (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

اسامیوں پربھرتی کافیصلہ درخواستیں طلب کرلی گئیں اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان میں ایچ ای سی این آر پی یو ریسرچ پروجیکٹ کے تحت کنٹریکٹ پر تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں جس کا عنوان، "انٹی بائیوٹک ڈرگ ریزسٹنس کا مقابلہ کرنے کے لیے بوائلر پولٹری میں قوت مدافعت فراہم کرنے کے لیے اور پی ایچ ایل ریسپانسیو مائیکرو پارٹیکلز کی ترقی اور تشخیص"ہیامیدواروں کو 10فروری تک پراجیکٹ/اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ فارماسیوٹکس کی پرنسپل انوسٹی گیٹر ڈاکٹر حنا رضا کے دفتر میں  سی اوی اور تعلیم اسناد کی تصدیق شدہ کاپیوں کے ساتھ سادہ کاغذ پر اپنی درخواستیں جمع کرائیں کامیاب امیدوار کو ایک لاکھ روپے اور80ہزار روپے ماہانہ مشاہرہ دیا جائے گا۔