ڈیرہ‘کار‘ رکشہ تصادم‘پانچ افراد زخمی

  ڈیرہ‘کار‘ رکشہ تصادم‘پانچ افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)سکول سے بچوں کو لے کر جانے والی کا(بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

ر تونسہ روڈ پر رکشہ میں جا لگی،تین سگے بھائیوں سمیت5 بچے زخمی،ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل،ڈیرہ تونسہ روڈ چونگی نمبر 1 کے قریب سکول سے بچوں کو جانے والی کار تونسہ روڈ پر مخالف سمت سے آنے والے رکشہ میں جا ٹکرائی،حادثہ کے نتیجہ میں تین سگے بھائی زین علی،ناد علی،وارث علی،یامین اور عاصم شدید زخمی ہو گئے  وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے امدادی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمی ہو نے تمام بچوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد  علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا۔