ڈیرہ‘ واٹر فلٹر یشن پلانٹ کا افتتاح

  ڈیرہ‘ واٹر فلٹر یشن پلانٹ کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے(بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

 ڈ یرہ غازیخان کے نواحی علاقے بستی سہرانی میں واٹر فلٹر یشن پلانٹ کا افتتاح کردیا۔شہر کے قریبی علاقوں میں بھی صاف پانی کی سہولیات کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ایم پی اے نے کہا کہ میونسپل سروسز کی بہتری کیلئے کام کیا جائے گا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے کہا کہ عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔