اشرف المخلوقات نے ’بد قماشی ‘ نہ چھوڑی

اشرف المخلوقات نے ’بد قماشی ‘ نہ چھوڑی
اشرف المخلوقات نے ’بد قماشی ‘ نہ چھوڑی

  

 لندن (بیورو رپورٹ) سیگریٹ پینا ایک بری عادت ہے مگر دنیا کے مختلف ممالک میں جانوروں کو بھی ان کے مالکان نے سیگریٹ کی عادت ڈال دی ہے۔ ہندوستان میں بندر کو جبکہ برطانیہ میں کچھوے کو اسی طرح سان اور کبوتر ‘ کو بھی سیگریٹ کی عادت ڈال دی گئی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -