صدیوں کے بعد دیسی’ بابوں‘ کی باتیں گوروں کے پلے بھی پڑ گئیں

صدیوں کے بعد دیسی’ بابوں‘ کی باتیں گوروں کے پلے بھی پڑ گئیں
صدیوں کے بعد دیسی’ بابوں‘ کی باتیں گوروں کے پلے بھی پڑ گئیں

  

 لندن(بیورورپورٹ) ماہرین نے ایک جدید تحقیق کی روشنی میں کہا ہے کہ روزانہ کی ورزش جوڑوں کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔ ماہرین کے مطابق جو لوگ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں وہ جوڑوں کے درد میں مبتلا نہیں ہوتے ہیں اور جوڑوں کے درد کے مریضوں کیلئے روزانہ کی ورزش انتہائی مفید ہے اس سے ان کی تکلیف میں کمی واقع ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ ایسے مریضوں کو اپاہج ہونے سے محفوظ رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔ورزشوں کا انتخاب ہڈیوں اور جوڑوں کے ماہر اسپیشلسٹ سے مشورے کے بعد کرنا چاہیے اور اس کا علاج بھی جاری رکھنا چاہئے تاکہ صحت مندانہ زندگی گزاری جا سکے۔

مزید :

تعلیم و صحت -