جوش خطابت میں شہباز شریف نے عوام کے گربیان’ پکڑ‘لیے

جوش خطابت میں شہباز شریف نے عوام کے گربیان’ پکڑ‘لیے
جوش خطابت میں شہباز شریف نے عوام کے گربیان’ پکڑ‘لیے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب کے دوران جوش خطابت میں الٹا محاورہ بول گئے جس سے اُن کا ہاتھ بھی دوسروں کی گربیانوں پر پہنچ گیا۔ جوش خطابت میں ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے کسی ایک پروگرام میں رشوت اور سیاست شامل ہو ئی تو عوام کا گریبان اور ان کا ہاتھ ہوگا۔اُن کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا کوئی قصور نہیں،اگر ہوتا تو میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم نہ کئے جاتے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -