آرسنل کے کھلاڑی میسوٹ اوزل نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آرسنل کے کھلاڑی میسوٹ اوزل نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (آن لائن) آرسنل کے سٹرائیکر میسوٹ اوزل نے پریمیئرلیگ کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ جرمن کھلاڑی نے موجودہ کیلنڈرایئر میں سب سے زیادہ گول کرنے میں 20 مرتبہ کھلاڑیوں کی مدد کی جس کے بعد وہ سابق کھلاڑی تھیری ہنری کے 2002۔03ء کے سیزن میں 20مرتبہ اسسٹ کے طور پر برابر آگئے ہیں۔