وریندر سہواگ بھارتی ٹیم سے اخراج کا دکھ تاحال نہ بھلا سکے

وریندر سہواگ بھارتی ٹیم سے اخراج کا دکھ تاحال نہ بھلا سکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن) ریٹائرمنٹ کے کئی ماہ بعد وریندر سہواگ اس دکھ کا اظہار کئے بناء نہیں رہ سکے کہ وہ 2013ء4 میں اپنے ڈراپ کئے جانے کے انداز سے خوش نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم سے اخراج کی اطلاع اں ہیں اخبارات سے ملی مگر سلیکٹرز ، ٹیم انتظامیہ یا بی سی سی آئی نے مطلع کرنے کی زحمت تک نہیں کی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ آسٹریلیا کیخلاف دو ٹیسٹ میچز میں رنز نہیں کر سکے تھے لیکن امید تھی کہ باقی دو ٹیسٹ میچوں کے بعد ہی انہیں ڈراپ کیا جائے گا۔ سہواگ نے کہا کہ کاش سلیکٹرز ان آخری دو ٹیسٹ میچوں کے ساتھ انہیں ریٹائرمنٹ کا آپشن دے دیتے۔