امریکا میں سال نو کے موقع پر مالیاتی ادارے بند رہے
نیویارک (اے پی پی) امریکا میں سال نو کے موقع پر مالیاتی ادارے بند رہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سال نو کے موقع جمعہ کو تمام مالیاتی اور بازار حصص بند رہے اورکسی قسم کی تجارتی سرگرمی نہیں ہوئی۔ کاروباری ادارے پیر سے دوبارہ اپنی سرگرمیاں شروع کر یں ہیں۔