ڈاکٹر عاصم حسین کی نشاندہی پر او جی ڈی سی ایل کے 7اعلٰی افسر گرفتار

ڈاکٹر عاصم حسین کی نشاندہی پر او جی ڈی سی ایل کے 7اعلٰی افسر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی نشاندہی پر سنجھورو پلانٹ کرپشن کیس میں پیش رفت کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے 7 افسروں کو گرفتار کر لیا۔زرائع کے مطابق افسران پر خلاف ضابطہ من پسند افراد کو نوازنے اور کرپشن کے الزامات ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں شروع ہونے والا پراجیکٹ نومبر 2015 میں مکمل ہوا جس سے یومیہ 25 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -