افغان دارلحکومت کے حساس علاقے میں دھماکے سے دوافراد جاں بحق

افغان دارلحکومت کے حساس علاقے میں دھماکے سے دوافراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے دار الحکومت کابل میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق افغان دار الحکومت کابل کے حساس علاقے میں دھماکہ ہوا ہے جہاں بہت سی سرکاری عمارتیں اور غیر ملکی سفارتخانے واقع ہیں۔افغان سیکیورٹی افسرکا کہنا ہے کہ دھماکہ فرانسیسی ہوٹل کے سامنے ہوئے جس میں دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں

مزید :

صفحہ اول -