پشاور، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں، دفاتر اور گھروں سے باہر آ گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 178 کلومیٹر زیرزمین تھی

مزید :

صفحہ آخر -