ہوپ پنجاب کے چیئرمین حافظ شفیق کاشف آج اپنے دفتر واقع ہل ویو آرکیڈ لاہور میں سارا دن بیٹھیں گے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے چیئرمین حافظ شفیق کاشف جمعتہ المبارک اور ہفتہ کے دن ہوپ پنجاب کے دفتر واقع ہل ویو آرکیڈ لاہور میں سارا دن بیٹھیں گے۔حافظ شفیق کاشف نے پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کو سرکلر کرتے ہوئے اپنی خدمات پیش کی ہیں اور ہوپ کے دفتر آنے کی دعوت بھی دی ہے۔