کا ہنہ،دوران ڈرائیو نگ ڈرائیو ر ہا رٹ اٹیک سے ہلا ک ،ٹر ک فٹ پا تھ پر چڑ ھ گیا

کا ہنہ،دوران ڈرائیو نگ ڈرائیو ر ہا رٹ اٹیک سے ہلا ک ،ٹر ک فٹ پا تھ پر چڑ ھ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (وقائع نگار)کا ہنہ میں دوران ڈرائیو نگ ڈرائیو ر ہا رٹ اٹیک سے ہلا ک ،ٹر ک فٹ پا تھ پر چڑ ھ گیا ،کنڈ یکٹر زخمی ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ 60سا لہ صا دق کھڈ یا ں کا رہا ئشی لو ڈر ٹر ک چلا تا تھا، گز شتہ شب وہ اوکا ڑہ سے کا ہنہ ٹر ک پر آ رہا تھا کہ دوران ڈرائیو نگ اس کو ہا رٹ اٹیک ہو ا اور وہ ہلا ک ہو گیا جبکہ ٹر ک بے قا بو ہو کر فٹ پا تھ پر چڑ ھ گیا اور کنڈ یکٹر محمد بو ٹا زخمی ہو گیا ۔پو لیس نے ٹر ک ڈرائیو ر صا دق کی لا ش کو مر دہ خا نہ میں بجھو اکراور اس کو ورثا ء کو اطلا ع کر دی جو آ کر ورثا ء کی لا ش کو اوکا ڑہ لے گئے ۔

مزید :

علاقائی -