مولا بخش چانڈیو کی سکھر پریس کلب کے عہدیداروں کو مبارکباد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت وآر کا ئیوز مو لا بخش چا نڈیو نے سکھر پریس کلب کے نو منتخب عہدیدا را ن کو مبا رک با د دیتے ہو ئے کہا ہے کہ سکھر کے صحا فیو ں نے ہمیشہ عوا می مسا ئل کو اُجا گر کر کے اقتدار کے ایوا نو ں تک پہنچا یا ہے اور معا شر ے کی بہتری کے لئے کا م کیا ہے ۔انہو ں نے امید ظا ہر کی کہ وہ سکھر کے صحا فیو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے بھی مسلسل کو شا ں رہیں گے آخر میں انہو ں نے صحا فی برا دری کو اپنی اور حکومت کی جا نب سے ہر ممکن تعا ون کا یقین دلا یا ۔