بلدیہ ٹاؤن داؤدگوٹھ میں مکان کی چھت گرنے سے 4افراد زخمی

بلدیہ ٹاؤن داؤدگوٹھ میں مکان کی چھت گرنے سے 4افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن داؤد گوٹھ میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے داؤد گوٹھ میں مکان کی چھت اچانک گرگئی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 4افراد زخمی ہوگئے ۔زخمی ہونے والے چاروں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔