بیو ہ نو ر اسلام خان اف خر کئی درگئی ملاکنڈ وفات پا گئیں
درگئی ( نمائندہ پاکستان )بیو ہ نو ر اسلام خان اف خر کئی درگئی ملاکنڈ وفات پا گئیں مر حو مہ کو اپنے ابا ئی گا وں خر کئی درگئی ملاکنڈ کے قبر ستان میں سپر د خا ک کر دی گئی مر حومہ کے نما ز جنا زہ میں علاقے کے معززین کے علاوہ ممبران قو می وصو بائی اسمبلی ،ڈسٹرکٹ ، تحصیل ،ویلج کو نسل ممبران ،وکلاء ،صحا فیو ں ، تا جر برادری ،استا تذہ ،محکمہ صحت اور دیگر سر کاری اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ،مر حو مہ ٹر یڈ یو نین درگئی ملاکنڈ کے مر کز ی صدر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء اسفند یار خان ،انچارج خر کی ڈھیر ی ہسپتال ڈا کٹر محمد نعیم خان ،نو ید خان اور اسد خان ایڈو کیٹ کے والد ہ ما جدہ جبکہ ممبر ڈسٹرکٹ کو نسل یو نین کو نسل سخاکو ٹ جد ید و سابقہ چیر مینء فر ید اللہ خان کے ہمشیرہ تھی