شبقد ر میں نوجوان نے خود کشی کرلی

شبقد ر میں نوجوان نے خود کشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شبقدر(نمائندہ پاکستان) شبقدر تھانہ حواجہ وس کے علاقہ حواجہ وس کورونہ میں بیس سالہ نوجوان نے گھریلوں ناچاقی پر اپنے اپ پر فائر کرکے خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق شبقدر تھانہ حواجہ وس کے علاقہ حواجہ وس کورونہ میں بیس سالہ نوجوان خیر اللہ ولد افسر خان نے گھریلوں ناچاقی پر اپنے آپ پر پستول سے فائرکرکے خود کشی کر لی محرم کو گزشتہ روز گیارہ بجے نماز جنارہ کے بعد آبائی قبرستان حواجہ وس میں سپردخاک کر دیا گیا ۔