ایف سی کی کارروائی ، دو آئل ٹینکرز میں لوڈ 69 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

ایف سی کی کارروائی ، دو آئل ٹینکرز میں لوڈ 69 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے ...
ایف سی کی کارروائی ، دو آئل ٹینکرز میں لوڈ 69 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (آن لائن ) فرنٹیئر کور کے عملے نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو آئل ٹینکروں میں لوڈ 69 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور کے عملے نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں غیرقانونی طورپر اندرون ملک ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو آئل ٹینکروں میں لوڈ 69 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضہ میں لیکر کسٹم حکام کے حوالے کردیا جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -