ہم تصادم نہیں چاہتے ، سندھ حکومت نے جو قرارداد پاس کی اس کا جواب چاہتے ہیں: مولا بخش چانڈیو

ہم تصادم نہیں چاہتے ، سندھ حکومت نے جو قرارداد پاس کی اس کا جواب چاہتے ہیں: ...
ہم تصادم نہیں چاہتے ، سندھ حکومت نے جو قرارداد پاس کی اس کا جواب چاہتے ہیں: مولا بخش چانڈیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہم تصادم نہیں چاہتے، آپریشن کے حامی ہے، سندھ حکومت نے جو قرارداد پاس کی اس کا جواب چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق مولا بخش چانڈیوں نے کہا کہ ہم اب بھی کوئی پرانی سیاست نہیں کرنا چاہتے لیکن سندھ حکومت نے جو قرارداد پاس کی اس کا جواب چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وفاق کو ستلیم کرتے ہیں اور وفاق سے کوئی تنازع نہیں، تصادم نہیں چاہتے اور آپریشن کے بھی حامی ہیں۔