قائم علی شاہ کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہو گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہو گئے ہیں، وہ لاہور میں کور کمانڈر کراچی کی بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے۔