ولادی میر پیوٹن نے امریکہ کو روس کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکہ کو روس کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے پہلی مرتبہ امریکہ کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔