طویل دورانیے کی کرکٹ میں عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرانا مثبت اقدام ہے :مصباح الحق

طویل دورانیے کی کرکٹ میں عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرانا مثبت ...
طویل دورانیے کی کرکٹ میں عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرانا مثبت اقدام ہے :مصباح الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ طویل دورانیے کی کرکٹ میں عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرانا مثبت قدم ہے۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کا کہناتھا کہ پاکستان کے ڈے نائٹ ٹیسٹ سے پہلے فرسٹ کلاس کا ڈے نائٹ ہونا اچھا تجربہ ہے، پنک بال سے کھلاڑیوں کو ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگے گا، گیند شام کے وقت میں زیادہ سوئنگ ہوگا۔

مزید :

کھیل -