ڈی سی او آفس میانوالی میں جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار

ڈی سی او آفس میانوالی میں جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار
ڈی سی او آفس میانوالی میں جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار

  

سرگودھا (ویب ڈیسک)میانوالی میں خطرناک اسلحے کے جعلی لائسنس بنانے والے پکڑے گئے ،محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی سی او آ فس میانوالی میں چھاپا مار کر 13 سو جعلی لائسنس برآمد کرلیے، 4 اہل کاروں کو گرفتار کرکے اسلحہ برانچ سیل کردی گئی۔ملزمان 15 ہزار روپے میں اسلحہ لائسنس تیار کرتے تھے، ملزمان بنوں اور مردان کے شہریوں کو بھی اسلحہ لائسنس دیتے تھے۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : سرگودھا