اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے‘عائزہ خان

اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے‘عائزہ خان
 اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے‘عائزہ خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل واداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کیلئے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور شوبز کے ساتھ شوہر اور اولاد کے لئے بھی مناسب وقت نکالنا پڑتا ہے۔اسی لئے میں کامیاب شادی شدہ زندگی گذار رہی ہوں اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کے لیے لگن کاہونا ضروری ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے ماڈلنگ میں جتنا بھی نام کمایا ہے اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔ ذاتی طور پر سفارشی لوگوں کوپسند نہیں کرتی کیونکہ سفارش ایک مرتبہ کام آتی ہے ہربار نہیں۔

مزید : کلچر