اداکارہ کنگنارناوت نے 2017 میں شادی کرنے کا اعلان کردیا

اداکارہ کنگنارناوت نے 2017 میں شادی کرنے کا اعلان کردیا
 اداکارہ کنگنارناوت نے 2017 میں شادی کرنے کا اعلان کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(اے این این) فلم گینگسٹر سے شہرت کی بلدیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی 2017میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ 2017میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ نئے سال کی آمد پر ایک نئی شروعات کرنا چاہتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ جو خط انھوں نے بالی ووڈ اداکار ہیرتک روشن کو لکھے، انھیں بری طرح دنیا کے سامنے بے نقاب کیا گیا۔ اس وقت میں اپنے آپ کو پوری دنیا کے سامنے برہنہ محسوس کر رہی تھی اور اس کی وجہ سے میں راتوں کو روتی بھی تھی۔

مزید : کلچر