تمام بینک ‘ مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

تمام بینک ‘ مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

لاہور(این این آئی )اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج (پیر ) کوبند رہیں گے۔تمام بینک اور مالیاتی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے لیکن گزشتہ سال کے حسابات کے سلسلہ میں لین دین نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ مرکزی بینک کی ہدایت پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے ہفتہ کے روز چھٹی کی بجائے برانچیں کھلیں رکھیں ۔

*****

مزید : کامرس