میجر رفیق حسرت نے مشکل حالات میں تاریخ ساز کارنامے انجام دئیے ،چودھری مقرب

میجر رفیق حسرت نے مشکل حالات میں تاریخ ساز کارنامے انجام دئیے ،چودھری مقرب
 میجر رفیق حسرت نے مشکل حالات میں تاریخ ساز کارنامے انجام دئیے ،چودھری مقرب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق سیکرٹری ،سفاری گروپ کے چےئرمین چودھری مقرب وڑائچ کا ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر میجر رفیق حسرت اور ان کی ٹیم کی ایک سالہ شاندار کارکردگی پر خراج تسین ،میجر فیق حسرت نے مشکل حالات میں تاریخ ساز کارنامے انجام دئیے ہیں ،سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس ،اخراجات کی رپورٹ پیش کرنا خوبصورت روایت کا آغاز ہے،چودھری مقرب وڑائچ نے کہا ہے کہ موجودہ ایسوسی ایشن نے ڈیلرز برادری کے حقیقی مسائل کے حل کی طرف توجہ دی ہے نعرے لگانے کی بجائے عملی اقدامات اٹھائے ہیں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اور تاریخی احتجاجی ریلیاں نکال کر نئی تاریخ رقم کی ہے اے جی ایم میں اپوزیشن کا ہنگامہ سازشیں تھیں ،تاریخی کاموں کا اعتراف کرنے کی بجائے شور مچانا بوکھلاہٹ کا عملی ثبوت ہے ،مقرب وڑائچ نے کہا میجر رفیق حسرت اور ان کی ٹیم کو پہلا سال مکمل ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیلرز برادری آپ کے ساتھ ہے اپنے مشن کو جاری رکھیں۔