میپکو کے عملہ نے کرکٹر عرفان کا بل ٹھیک کردیا، سیلفیاں بھی بنوائیں

میپکو کے عملہ نے کرکٹر عرفان کا بل ٹھیک کردیا، سیلفیاں بھی بنوائیں

ملتان (اے این این)میپکو نے قومی فاسٹ بالر محمد عرفان کو ہزاروں روپے کا زائد بل بھیج دیا۔محمد عرفان بل درستگی کیلئے میپکو آفس بورے والا پہنچ گئے۔ میپکو ملازمین نے کرکٹر محمد عرفان کے ساتھ سلیفیاں بنا کر بل بھی درست کر دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی