وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

 وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
 وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج (سوموار) طلب کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے،اجلاس میں امن وامان سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی،ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ نئے کورکمانڈر،ڈی جی رینجرزپہلی باراجلاس میں شرکت کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا،اجلاس میں امن وامان سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی،نئے کورکمانڈر،ڈی جی رینجرزپہلی باراجلاس میں شرکت کرینگے،اجلاس میں امن وامان سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی۔

مزید : کراچی