سائیٹ کے علاقے میں پولیس اور حساس ادارے کی کاروائی ،3ملزم گرفتار

سائیٹ کے علاقے میں پولیس اور حساس ادارے کی کاروائی ،3ملزم گرفتار
سائیٹ کے علاقے میں پولیس اور حساس ادارے کی کاروائی ،3ملزم گرفتار

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سائیٹ کے علاقے میں حساس ادارے اور پولیس کی جانب سے مشترکاکارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ناصرآفتاب کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ملزمان شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے ناکام کردیا گیا ہے۔پولیس نے ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔

مزید : کراچی