میاں مقصود احمدنے جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج طلب کرلیا
لاہور (نمائندہ خصوصی )امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے 2جنوری 2017بروزپیر کو جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس منصورہ لاہور میں طلب کرلیا۔صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائے گا۔