پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کی قل خوانی آج ہوگی

پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کی قل خوانی آج ہوگی

لاہور(پ ر)(مرحوم) پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال(ریٹائرڈپروفیسر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور،ریٹائرڈ پرنسپل اسلامیہ کالج و چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈی جی خان)کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج ان کی رہائش گاہ 57CIIپنجاب گورنمنٹ امپلائزرزہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں ہوگی۔

ڈاکٹر احمد نوید اقبال،پروفیسر مُنٰزہ خالدگوندل ،ڈاکٹر عظمٰی طاہررانا کے والد اورسینئر نائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر خالد مسعود گوندل اور طاہر رانا کے سسر تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4