مفسر قرآن پروفیسر محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

مفسر قرآن پروفیسر محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

لاہور(پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن حکیم ہمارے لئے رشد و ہدایت ہے یہ غیر مسلموں کو دعوت دیتی ہے کہ اے لوگو تم ایمان لاؤ نماز روزہ حج زکواۃ پہلی امتوں پر بھی فرض کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ روزہ کا مقصد یہ ہے کہ تم میں تقویٰ پیدا ہو اپنے دل و دماغ کی اصلاح کرنا یہی تقوی ہے اور دنیا کی جاڑیوں سے بچ نکلنا یہ بھی تقویٰ ہے اور جتنی بھی عبادات ہیں ان کا محاصل تقوی ہے، نماز روزہ زکواۃ حج یہ دین کی بنیاد ہیں جس کا دل پاکیزہ ہوتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4