جلسے کے دوران نوجوان نے اروندکیجریوال پر جوتا دے مارا

جلسے کے دوران نوجوان نے اروندکیجریوال پر جوتا دے مارا

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال ایک بار پھر عوامی نفرت کی زد میں آگئے ہیں،ہریانہ میں جلسے کے دوران نوجوان نے جوتا دے مارا ہے۔عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال ایک بار پھر عوامی نفرت کی زد میں آگئے ہیں،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں وزیراعلیٰ کیجریوال پر جوتا پھینکا گیا گیا ہے،روہتک میں جلسے کے دوران نوجوان نے کیجریوال کی طرف جوتا پھینکا جو ان کو نہیں لگا۔

مزید : صفحہ اول