بلاول بھٹوکی اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹرس کو مبارکباد

بلاول بھٹوکی اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹرس کو مبارکباد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹرس کو مبارکباد دی ہے اور ان کی جانب سے سال نو کے لیے ’’ امن سب سے پہلے‘‘ کا عہدکرنے کی اپیل کو بھی خوش آئند قراردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اس امید کا اظہار کیا کہ اقوام متحدہ کے نئے سربراہ دنیا سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششیں کریں کے اور اقوام متحدہ ہی کی جانب سے منظور کردہ قرارداد کے تحت کشمیریوں کے حق خودارادیت کے مطالبے سمیت عرصہ دراز س

مزید : صفحہ اول