کندھ کوٹ ، ٹول پلازہ پر ٹریفک حادثے میں 6افراد جاں بحق ،20 زخمی

کندھ کوٹ ، ٹول پلازہ پر ٹریفک حادثے میں 6افراد جاں بحق ،20 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شمور(مانیٹرنگ ڈیسک )کندھ کوٹ کے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق اور 20افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ ٹول پلازہ کے قریب دو مسافر کوچ میں تصادم کے باعث چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 20افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے تاہم ذرائع کا کہناہے کہ ہسپتال میں علاج کیلئے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

مزید :

علاقائی -