گجرات، جلال پور جٹاں روڈ پر ٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق، 8زخمی

گجرات، جلال پور جٹاں روڈ پر ٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق، 8زخمی

گجرات(آئی این پی )گجرات کے جلال پور جٹاں روڈ پرٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ۔اتوار کو گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پر ہائی روف وین ٹریلر کی زد میں آگئی ۔ ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونیوالوں میں 2خواتین اور 5سال کی بچی بھی شامل ہے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر