نیو ایئر نائٹ، 1341 موٹر سائیکلیں بند ، ون ویلنگ کے10مقدمات درج

نیو ایئر نائٹ، 1341 موٹر سائیکلیں بند ، ون ویلنگ کے10مقدمات درج

لاہور(وقائع نگار) نیو ایئر نائٹ پر لاہورپولیس نے 1341 موٹر سائیکلیں بند کیں، ون ویلنگ کے 10مقدمات درج کرکے 11ملزمان گرفتار کئے، فائرنگ کے 23 مقدمات درج کرکے 48ملزمان کوگرفتار کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر1341 موٹر سائیکلیں بند کیں جبکہ ون ویلنگ کی دفعات کے تحت 10مقدمات درج کرکے 11ملزمان کو حوالات میں بند کیا ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے 23مقدمات درج کرکے 48ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

مزید : علاقائی