نیو ایئر نائٹ ہوائی فائرنگ کرنے والے 12افراد کو گرفتار کر لیا گیا

نیو ایئر نائٹ ہوائی فائرنگ کرنے والے 12افراد کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(وقائع نگار) نیو ایئر نائٹ پر رات گئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے 12افراد کو شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق نیو ایئر نائٹ پر رات گئے ہوائی فائرنگ کرنے کے جرم میں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے 12افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی