ننکانہ : 2 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

ننکانہ : 2 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی )پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ننکانہ پولیس نے گاؤں چٹی کوٹھی کے رہائشی ملزم طارق اشرف سے ایک عدد پسٹل 30بور جبکہ محلہ شیخاں ننکانہ صاحب میں چھاپہ مارکر محلہ مارکیٹ کمیٹی ننکانہ کے رہائشی ملزم عمران سے ایک عدد کاربین 12بور اور پانچ عدد کارتوس برآمد کرلیے ۔

کے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مزید : علاقائی