قصور:پولیس کے چھاپے درجنوں لیٹر شراب برآمد

قصور:پولیس کے چھاپے درجنوں لیٹر شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ) گزشتہ روز نیو ایئر نائٹ منانے پر پولیس نے دو الگ الگ چھاپوں کے دوران شراب کی بوتلیں پکڑ لیں۔ تفصیلات کے مطابق گنڈ ا سنگھ والا کے نواح موضع نورپور جگیاں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شوکت علی نے دو سگے بھائیوں مجاہد اور زاہد حسین کو پکڑ کر ان کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب پکڑ لی جبکہ نعمت چوک پتوکی میں سب انسپکٹر کفایت حسین اور عملہ نے ملزم عمران باجوہ کو پکڑ کر 35 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کو حوالات بند کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -