قصور:اوباش ملزمان نے خاتون سے بداخلاقی کرڈالی

قصور:اوباش ملزمان نے خاتون سے بداخلاقی کرڈالی

قصور (بیورورپورٹ) پھول نگر کے نواح نتھے خالصہ میں اوباش ملزمان نے کیری ڈبہ میں لفٹ لینے والی خاتون سے بداخلاقی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ کی مدعیہ خورشید بی بی نے مقدمہ درج کرایا کہ وہ اپنی بھتیجی (م) کے ہمراہ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ملنے کیلئے آئی تھی کہ اس دوران کیری ڈبہ پر سوار آنے والے ملزمان نصیب وغیرہ سے اپنی منزل پر جانے کیلئے لفٹ مانگی تو ملزمان نے انہیں بٹھا لیا اور بجائے اس کی منزل تک پہنچانے کے دوران نیت میں فتور آ گیا اور وہ اسے اپنے ڈیرے پر لے گئے اور (م) کے ساتھ بداخلاقی کرڈالی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی