شیخوپورہ:پولیس کی کارروائی ،شراب کی 424بوتلیں برآمد،ملزم گرفتار

شیخوپورہ:پولیس کی کارروائی ،شراب کی 424بوتلیں برآمد،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سٹی بی ڈویژن پولیس نے ہیپی نیو ایئر نائٹ کے موقع پر کاروائی کرتے ہوئے جنڈیالہ روڈ سے ایک شخص عرفان کمبوہ کو شراب کی 424بوتلوں سمیت گرفتار کرلیا وہ میڈیکل سٹور کی آڑ میں شراب فروخت کررہا تھا، دریں اثناء رات بھر جگہ جگہ پولیس کے ناکے لگے رہے اور ون ویلنگ کو روکنے کیلئے بڑی سڑکوں پر بھی پولیس گشت کرتی رہی۔

مزید :

علاقائی -