صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج کھل جائینگے

صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج کھل ...

سرگودھا(صباح نیوز) صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج کھل جائینگے پرائیویٹ و سرکاری اداروں میں گزشتہ ایک ہفتے سے موسم سرما کی تعطیلات تھیں والدین کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں شدید دھند کے باعث دور دراز سے سکول کالجز آنیوالے بچے اور بچیوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا لہذا ایک ہفتہ کی مزید تعطیلات دی جائیں تاکہ دھند چھٹنے تک چھٹیاں ہوں تاکہ بچے اور بچیاں بآسانی سکول و کالجز آ جا سکیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول